مودی کو اپنی نجی دعوتوں میں بلانے والے اب کشمیر پر سیاست کررہے ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیراقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ گذشتہ روز پورا پاکستان کشمیریوںسے یکجہتی کےلئے نکلا، مودی کو اپنی نجی دعوتوں میں بلانے والے اب کشمیر پر سیاست کررہے ہیں۔ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں حماد اظہر نے کہا کہ اقامے والے یہ لوگ پانچ سال کلبھوشن یادیو کا نام نہیں لے سکے، گذشتہ روز …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیراقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ گذشتہ روز پورا پاکستان کشمیریوںسے یکجہتی کےلئے نکلا، مودی کو اپنی نجی دعوتوں میں بلانے والے اب کشمیر پر سیاست کررہے ہیں۔ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں حماد اظہر نے کہا کہ اقامے والے یہ لوگ پانچ سال کلبھوشن یادیو کا نام نہیں لے سکے، گذشتہ روز پورا پاکستان کشمیریوں کےلئے نکلا تاہم ان میں سے کوئی نظر نہیں آیا۔

مزید خبریں