وزیراعظم عمران خان کا ازبکستان کے 28ویں یوم آزادی پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے 28ویں یوم آزادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے عوام اور اپنی جانب سے ازبکستان کے 28ویں یوم آزادی پر ازبکستان کے صدر اور عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں