اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیر مملکت سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس میں اہم میٹنگ کی۔اس موقع پرڈی آئی جی طیب چیمہ نے شہریار آفریدی کو محرم الحرام کے جلوس اور سیکورٹی کے حوالے سے مکمل بریف کیا۔شہریار آفریدی نے اس موقع پر سخت ہدایات جاری کیں کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائینگی،تمام …
وزیر مملکت سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی کی زیر صدارت کوہاٹ میں محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس میں اہم اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیر مملکت سیفران و انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس میں اہم میٹنگ کی۔اس موقع پرڈی آئی جی طیب چیمہ نے شہریار آفریدی کو محرم الحرام کے جلوس اور سیکورٹی کے حوالے سے مکمل بریف کیا۔شہریار آفریدی نے اس موقع پر سخت ہدایات جاری کیں کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائینگی،تمام سیکورٹی فول پروف ہونی چاہئیے اور ہر ایک علاقے اور لوگوں پر نظر رکھی جائے۔شہر یار آفریدی نے مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسلک اور مذہب کے نام پر شر پھیلانے والوں کے خلاف سختی سے نپٹا جائے۔








