چٹاگانگ۔ 8 ستمبر (اے پی پی)بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین جاری واحد ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم بنگلہ دیش 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 136 رنز 6 وکٹیں گنوا کر شکست کے خطرے سے دوچار ہوگئی، شکیب الحسن 39 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، راشد خان نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، اس سے قبل افغان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 260 رنز …
چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

مزید خبریں
چٹاگانگ۔ 8 ستمبر (اے پی پی)بنگلہ دیش اور افغانستان کے مابین جاری واحد ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم بنگلہ دیش 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 136 رنز 6 وکٹیں گنوا کر شکست کے خطرے سے دوچار ہوگئی، شکیب الحسن 39 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، راشد خان نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، اس سے قبل افغان ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 260 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی تھی۔








