واشنگٹن۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس سال کچھ مسائل پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔صد ٹرمپ نے گزشتہ روز یہ بات کہی۔صحافیوں نے جب امریکی صدر سے پوچھا کہ کیا وہ اس سال شمالی کوریا کے رہنماء کم سے ملاقات کریں گے، تو انہوں نے کہاکہ ہاں کچھ مسائل پر مجھے لگتا …
کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کر سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 13 ستمبر (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس سال کچھ مسائل پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔صد ٹرمپ نے گزشتہ روز یہ بات کہی۔صحافیوں نے جب امریکی صدر سے پوچھا کہ کیا وہ اس سال شمالی کوریا کے رہنماء کم سے ملاقات کریں گے، تو انہوں نے کہاکہ ہاں کچھ مسائل پر مجھے لگتا ہے ایسا ممکن ہے۔








