تین ملکی کرکٹ سیریز، زمبابوے نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

چٹا گانگ ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) تین ملکی کرکٹ سیریز میں زمبابوے نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 156 رنز کا ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے زمبابوین کپتان ہیملٹن مساکڈزا نے 71 رنز کی یادگار اننگز کھیلی، انہیں مرد میدان قرار دیا گیا۔