اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے بابوسر ٹاپ ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا بابوسر ٹاپ ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

مزید خبریں