جنوبی چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، 4 افراد ہلاک

نانینگ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی چین میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکہ جنوبی چین کے علاقہ گوانگ ژی زہوانگ میں منگل کو ایک کیمیائی پلانٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔