ٹوکیو ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جاپان میں جاری میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 40-16 سے ہرایا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل …
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ رگبی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں داخل

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ جاپان میں جاری میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 40-16 سے ہرایا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔








