رگبی ورلڈ کپ میں (کل) آخری دو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے

ٹوکیو ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) رگبی ورلڈ کپ میں (کل) اتوار کو آخری دو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلے جاپان میں جاری ہیں، (کل) اتوار کو تیسرے کوارٹر فائنل میں فرانس اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ اسی روز چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل میزبان جاپان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔