رگبی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

ٹوکیو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) رگبی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 26 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 40-16 سے ہر کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 46-14 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ٹورنامنٹ کا …

ٹوکیو ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) رگبی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 26 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 40-16 سے ہر کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 46-14 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 2 نومبر کو کھیلا جائے گا۔