رانچی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہیت شرما نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری داغ دی، جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روہیت شرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 212 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور 28 چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے، …
روہیت شرما کی رانچی ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری

مزید خبریں
رانچی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہیت شرما نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری داغ دی، جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روہیت شرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 212 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 6 چھکے اور 28 چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے، واضح رہے کہ روہیت شرما کو ون ڈے میں تین ڈبل سنچریاں بنانے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔








