ویانا اوپن ٹینس، برونو سواریز اور میٹ پاویک مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں منگل کو مدمقابل ہوں گے

ویانا ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) برازیل کے برونو سواریز اور انکے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں منگل کو ایکشن میں نظر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں اے ٹی پی ایونٹ میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ اے ٹی پی ایونٹ میں منگل کو مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں برونو …

ویانا ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) برازیل کے برونو سواریز اور انکے کروشین جوڑی دار میٹ پاویک پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی ویانا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں منگل کو ایکشن میں نظر آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں اے ٹی پی ایونٹ میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں۔ اے ٹی پی ایونٹ میں منگل کو مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں برونو سواریز اور میٹ پاویک پنجہ آزمائی کرینگے۔ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں ا نکا مقابلہ فن لینڈ کے ہنری کونٹینن اور انکے آسٹریلوی جوڑی دار جوہن پیرز سے ہوگا۔