اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، اللہ تعالیٰ نواز شریف کو جلد صحت عطا کرے۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کے مفرور سمدھی اسحاق ڈار اور اشتہاری بیٹے حسن اور حسین نواز بھی …
نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، فیصل واوڈا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، اللہ تعالیٰ نواز شریف کو جلد صحت عطا کرے۔ جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کے مفرور سمدھی اسحاق ڈار اور اشتہاری بیٹے حسن اور حسین نواز بھی جلد ان کی تیمار داری کیلئے پاکستان آئیں گئے۔







