اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان جمعرات کو معروف ماہر قانون میاں عبدالرﺅف کی رہائش گاہ گئیں اور ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی معروف ماہر قانون میاں عبدالرﺅف کی رہائش گاہ آمد ، ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی

مزید خبریں