الاسکا۔ 24 نومبر (اے پی پی) امریکہ کے علاقے الاسکا میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکہ جیولوجیکل سروے کے مطابق الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا۔
لاسکا میں زلزلے کے جھٹکے

مزید خبریں