اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

مزید خبریں