وزیر اعظم عمران خان کا ڈی آئی خان تحصیل پروا کے علاقے رمک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کا ڈی آئی خان تحصیل پروا کے علاقے رمک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کوزخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی۔