اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ایجنڈے میں شامل امورپر غور کیا جارہا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

مزید خبریں