فیڈرل ریونیواتھارٹی ایکٹ کے زیرگردش مسودے کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) سید شبرزیدی نے کہا ہے کہ ایف آر اے ایکٹ 2019 ءکے زیرگردش مسودے کا حکومت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ فیڈرل ریونیواتھارٹی ایکٹ کے زیرگردش مسودے کا حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کبھی اورکہیں اس حوالہ سے …

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) سید شبرزیدی نے کہا ہے کہ ایف آر اے ایکٹ 2019 ءکے زیرگردش مسودے کا حکومت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ فیڈرل ریونیواتھارٹی ایکٹ کے زیرگردش مسودے کا حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کبھی اورکہیں اس حوالہ سے قانون سازی کی ضرورت محسوس کی گئی تو حکومت کابینہ کی منظوری اورمشاورت سے قانون سازی کرے گی ۔