اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری تین روزہ دورہ پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے قطر کے مختلف حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے حوالہ سے امور زیر بحث آئے۔ زلفی بخاری (کل) بدھ کو شام 6 بحے انٹر کانٹینینٹل ہوٹل دوحہ سٹی میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کریں گے۔
معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری تین روزہ دورہ پر قطر پہنچ گئے

مزید خبریں