اسلام آباد ۔ 27 ومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ے کہا ہے کہ پاکستا روما یہ کے ساتھ اپ ے خوشگوار دوستا ہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، پاکستا پارلیما ی و تجارتی تعاو کو فروغ دے کر دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم ب ا ے کا خواہاں ہے۔ یہ بات ا ہوں ے روما یہ کے سفیر یکولے گویا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی روما یہ کے سفیر یکولے گویا سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 ومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ے کہا ہے کہ پاکستا روما یہ کے ساتھ اپ ے خوشگوار دوستا ہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، پاکستا پارلیما ی و تجارتی تعاو کو فروغ دے کر دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم ب ا ے کا خواہاں ہے۔ یہ بات ا ہوں ے روما یہ کے سفیر یکولے گویا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ج ہوں ے بدھ کو یہاں سپیکر سے ملاقات کی۔ سپیکر قومی اسمبلی ے کہا کہ روما یہ یورپی یو ی کا ایک اہم ملک ہے اور یورپی م ڈیوں تک پاکستا ی مص وعات کی رسائی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ یورپی یو ی میں جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حصول میں روما یہ کی حمایت کو قدر کی گاہ سے دیکھتے ہیں۔ دو وں ممالک کی اراکی پارلیم ٹ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم ب ا ے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ روما یہ کے ساتھ پارلیما ی تعلقات کو فروغ دی ے کے لئے پاک۔ روما یہ فری ڈ شپ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ پاکستا میں سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں جس سے روما یہ کے سرمایہ کار مستفید ہو سکتے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی ے کہا کہ اروے میں قرآ پاک کی بے حرمتی کا اواقعہ ا تہائی افسوس اک ہے۔ اس قسم کے واقعات مختلف مذاہب کی ما ے والوں کے درمیا فرت اور تلخیوں کا باعث ب تے ہیں۔ ا ہوں ے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر ایک جامع لائحہ عمل اپ ا ے کی ضرورت ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ پاکستا کی موجودہ پارلیما ترقی پس د سیاسی قوتوں پر مشتمل ہے اور قومی اہمیت کے حامل ایشوز پر یکساں مؤقف رکھتی ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ سی پیک م صوبہ ا تہائی اہمیت کا حامل ہے اس سے پورے خطے میں ترقی و خوشحالی کے ئی راہیں کھلیں گی۔ روما یہ کے سفیر ے کہا کہ روما یہ پاکستا کے ساتھ اپ ے دیری ہ دوستا ہ تعلقات کو بڑی قدر کی گاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستا خطے کا اہم ملک ہے اور روما یہ پاکستا کے ساتھ تعلقات کو وسعت دی ے کا خواہشم د ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ دو وں ممالک میں اقتصادی و سماجی تعاو کو فروغ دی ے کے وسیع امکا ات موجود ہیں۔ روما یہ کے سفیر یکولے گویا ے کہا کہ وقت کے ساتھ دو وں ممالک کے مابی تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ خطے کے استحکام اور عالمی چیل جز سے مٹ ے کے لئے دو وں ممالک کے مابی پائیدار شراکت داری ضروری ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ روما یہ دہشت گردی کے خلاف ج گ میں پاکستا کی کاوشوں کو تسلیم کرتا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ پاکستا میں سرکایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سی پیک م صوبے کی وجہ سے د یا کے سرمایہ کاروں کی ظریں پاکستا پر جمی ہوئی ہیں۔








