ہیملٹن ۔ 27 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹجمعہ سے ہیملٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز نے انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے شکست دی تھی ۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم …
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ (جمعہ سے ) سے شروع ہوگا، کیویز کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

مزید خبریں
ہیملٹن ۔ 27 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹجمعہ سے ہیملٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز نے انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے شکست دی تھی ۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اس سے قبل میزبان ٹیم سے پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز 3-2 سے جیت چکی ہے۔








