چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی۔ 27 نومبر (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا (ہلال امتیاز) ملٹری نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق جنرل ندیم رضا نے بدھ کو جے ایس ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔