لاہور۔27 نومبر(اے پی پی )ہالینڈ کی ملکہ ویو این سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے ترقی و مالیاتی شمولیت میکسیما نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے دورہ کے دوران گلبرگ میں تیز فنانشل سروسز کے دفتر کا دورہ کیا اور ادارہ کی سروسز کے حوالے سے آگہی حاصل کی۔ ملکہ ہالینڈ نے تیز فنانشل سروسز کی طرف سے صارفین کی تیز اےڈوانس سمیت دیگر سروسز کی فراہمی کو سراہا اور اسے …
ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا لاہور میں تیز فنانشل سروسز کے دفتر کا دورہ

مزید خبریں
لاہور۔27 نومبر(اے پی پی )ہالینڈ کی ملکہ ویو این سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے ترقی و مالیاتی شمولیت میکسیما نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے دورہ کے دوران گلبرگ میں تیز فنانشل سروسز کے دفتر کا دورہ کیا اور ادارہ کی سروسز کے حوالے سے آگہی حاصل کی۔ ملکہ ہالینڈ نے تیز فنانشل سروسز کی طرف سے صارفین کی تیز اےڈوانس سمیت دیگر سروسز کی فراہمی کو سراہا اور اسے معاشرتی ترقی میں اہم پیشرف قرار دیا ۔تیز فنانشل سروسز ایک موبائل اےپلیکیشن کے ذریعے صارفین کو قلیل مدت کیلئے چھوٹی مقدار کے فوری قرضے فراہم کرنیوالا ادارہ ہے جس کے ذریعے موبائل استعمال کرنے والے صارفین تیز فنانشل ایپ کے ذریعے اپنا شناختی کارڈ نمبر مہیا کر کے چھ ہفتے کیلئے 2000 سے لیکر 15000 روپے کی رقم حاصل کر سکتے ہیںاور ےہ ادارہ ملک میں تیز تر ڈیجیٹل فنانشل سروسز فراہم کرنیوالا ادارہ ہے۔








