لاہور۔27 نومبر(اے پی پی )ہالینڈ کی ملکہ ویو این سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے ترقی و مالیاتی شمولیت میکسیما نے لاہور میں بائیکیا کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ملکہ ہالینڈ کو کمپنی کی طرف سے دی جانےوالی سروسز کے بارے میں بریفنگ دی گئی ، ہالینڈ کی ملکہ نے ادارہ کی جانب سے عوام کو فراہم کی جانوالی سروسز کو سراہا۔ واضح رہے کہ بائیکیا کمپنی …
ہالینڈ کی ملکہ میکسیما کا بائیکیا کے دفتر کا دورہ

مزید خبریں
لاہور۔27 نومبر(اے پی پی )ہالینڈ کی ملکہ ویو این سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے ترقی و مالیاتی شمولیت میکسیما نے لاہور میں بائیکیا کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ملکہ ہالینڈ کو کمپنی کی طرف سے دی جانےوالی سروسز کے بارے میں بریفنگ دی گئی ، ہالینڈ کی ملکہ نے ادارہ کی جانب سے عوام کو فراہم کی جانوالی سروسز کو سراہا۔ واضح رہے کہ بائیکیا کمپنی اپنی ایپ کے ذریعے صارفین کو ٹرانسپورٹیشن،لاجسٹکس،کیش آن ڈلیوری پیمنٹ کی خدمات فراہم کر رہی ہے جس کے ذریعے عوام وقت اور وسائل کی بچت کر سکتے ہیں۔








