اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جمعرات کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سردار مسعود خان کی ملاقات

مزید خبریں