اسلام آباد۔ 28 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید خان نے کہا ہے کہ مافیا کی جڑیں جتنی بھی مضبوط کیوں نہ ہوں جیت سچائی حق اور انصاف کی ہوتی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کو گروی رکھ کرعوام کو محروم اوراداروں کو تباہ کر کے باہر جائیدادیں بنانے والامافیا مٹ رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اندرونی و بیرونی …
مافیا کی جڑیں جتنی بھی مضبوط کیوں نہ ہوں جیت سچائی حق اور انصاف کی ہوتی ہے، مراد سعید خان

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 28 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید خان نے کہا ہے کہ مافیا کی جڑیں جتنی بھی مضبوط کیوں نہ ہوں جیت سچائی حق اور انصاف کی ہوتی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کو گروی رکھ کرعوام کو محروم اوراداروں کو تباہ کر کے باہر جائیدادیں بنانے والامافیا مٹ رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اندرونی و بیرونی سازشیں ناکام ہوئی ہیں ، لا الہ الا اللہ کی اساس پربننے والاپاکستان مستحکم اور ترقی کرے گا، ملک کو نقصان پہنچانے والے رسوا ہوں گے۔








