اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر فروغ نسیم سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔
بیرسٹر فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں