اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنا چاہئے۔ جمعہ کو شاہ اﷲ دتہ میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے …
انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والے ہر شخص اور ادارے کو فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر آواز بلند کرنی چاہئے،ڈاکٹر ظفر مرزا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے فلسطین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حوالے سے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنا چاہئے۔ جمعہ کو شاہ اﷲ دتہ میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والے ہر شخص اور ادارے کو فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر آواز بلند کرنی چاہئے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اﷲ فلسطین کو آزادی ملے گی۔








