اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ہماری ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے لئے کوچ ، چیف سلیکٹر کی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں نعیم الحق نے کہا کہ ٹیم سے کسی اچھی کارکردگی کی ذرا سی امید بھی نہیں ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا ٹویٹ

مزید خبریں