اسلام آباد ۔30نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابقوزیر اعظم پنجاب کے اراکین صوبائی اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم پنجاب میں سموگ کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔معاونین خصوصی سید ذولفقار بخاری اور بیرسٹر شہزاد اکبر …
وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابقوزیر اعظم پنجاب کے اراکین صوبائی اسمبلی، بیوروکریسی اور پولیس کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم پنجاب میں سموگ کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔معاونین خصوصی سید ذولفقار بخاری اور بیرسٹر شہزاد اکبر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔








