اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی کو منفی سے بی تھری مستحکم کر دیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی درجہ بندی منفی سے بی تھری مستحکم کیا جانا ملکی معیشت کو مستحکم بنانے اور طویل المدتی …
وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی کو منفی سے بی تھری مستحکم کر دیا ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی درجہ بندی منفی سے بی تھری مستحکم کیا جانا ملکی معیشت کو مستحکم بنانے اور طویل المدتی نمو کے لئے ایک پختہ بنیاد رکھنے میں حکومت کی کامیابی کی تصدیق ہے۔








