صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ( بدھ کی شام) طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ کی شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت طلب کیا ہے۔