راولپنڈی۔ 2 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ محمد خان مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آرمی چیف نے …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 2 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ محمد خان مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آرمی چیف نے کہا کہ انصاف کا جو وعدہ ان کے ساتھ کیا وہ پورا کیا جائے گا۔








