اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر کر دیا ہے ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقر کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا …
وزیراعظم عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر کر دیا‘ شہزاد اکبر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا‘ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقرر کر دیا ہے ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مقر کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور یہ عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔








