نیویارک ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ خطہ میں اس عمر کی شادیوں کی شرح59 فیصد سے کم ہوکر30 فیصد ہوگئی ہے۔یونیسیف کی جانب سے کنونشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کے 30 سال مکمل ہونے پر جاری کی گئی جو تاریخ میں انسانی حقوق کا وسیع ترین معاہدہ ہے۔رپورٹ میں …
یونیسیف ، کنونشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کے 30 سال مکمل،بچوں کے حوالے سے رپورٹ جاری

مزید خبریں
نیویارک ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کے حوالہ سے اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ خطہ میں اس عمر کی شادیوں کی شرح59 فیصد سے کم ہوکر30 فیصد ہوگئی ہے۔یونیسیف کی جانب سے کنونشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کے 30 سال مکمل ہونے پر جاری کی گئی جو تاریخ میں انسانی حقوق کا وسیع ترین معاہدہ ہے۔رپورٹ میں گزشتہ 30 برس میں دنیا بھر کے بچوں سے متعلق تاریخی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا لیکن یہ نشاندہی بھی کی گئی اکثر غریب ترین بچوں تک اس کے ثمرات نہیں پہنچے۔








