اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) تولیے کی برآمدات میں اکتوبر2019ءکے دوران 29.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2019ءکے دوران برآمدات کا حجم 71.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر2019ءکے دوران برآمدات کاحجم 55.1 ملین ڈالر رہاتھا۔ اس طرح ستمبر2019ءکے مقابلے میں اکتوبر2019ءکے دوران تولیے کی ملکی برآمدات میں16.4 ملین ڈالر ( 29.8 فیصد) اضافہ ریکارڈ کیا گیا …
تولیے کی برآمدات میں اکتوبر کے دوران 29.8 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) تولیے کی برآمدات میں اکتوبر2019ءکے دوران 29.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2019ءکے دوران برآمدات کا حجم 71.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر2019ءکے دوران برآمدات کاحجم 55.1 ملین ڈالر رہاتھا۔ اس طرح ستمبر2019ءکے مقابلے میں اکتوبر2019ءکے دوران تولیے کی ملکی برآمدات میں16.4 ملین ڈالر ( 29.8 فیصد) اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








