نیویارک۔ 3 دسمبر (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی مبہم صورتحال ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے وقفے کے بعد سودے 0.54 سینٹ ( 0.83 فیصد ) کمی کے ساتھ 64.82 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی 27848 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 13644 زیادہ ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں