اسلام آباد ۔05 دسمبر (اے پی پی) چیئر مین سعودی شوریٰ کونسل ڈاکٹر عبداللہ بن محمد الشخ نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں مہمانوں کے لیے رکھی گئی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سعودی شوری کے وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔
چیئر مین سعودی شوریٰ کونسل نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں مہمانوں کے لیے رکھی گئی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے

مزید خبریں