آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس

راولپنڈی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس منگل کو جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق کورکمانڈرکانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ،کورکمانڈر کانفرنس کی صدارت پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ …

راولپنڈی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس منگل کو جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق کورکمانڈرکانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ،کورکمانڈر کانفرنس کی صدارت پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کی۔

مزید خبریں