اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں، عوام کی دلچسپی لوٹی گئی دولت کی واپسی میں ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ دونوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی اصل دلچسپی یہ ہے کہ ان حضرات سے …
نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں، عوام کی دلچسپی لوٹی گئی دولت کی واپسی میں ہے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی ضمانت اہم نہیں، عوام کی دلچسپی لوٹی گئی دولت کی واپسی میں ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ دونوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کردار ختم ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی اصل دلچسپی یہ ہے کہ ان حضرات سے ریکوری کی کیا صورت بنے گی، اربوں روپیہ جو لوٹا گیا وہ کیسے واپس آئے۔








