وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی نازی حکومت نے لاکھوں نہتے افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے جس پر عالمی برادری کی خاموشی معنی خیز ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی نازی حکومت نے گزشتہ کئی ماہ سے لاکھوں …

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی نازی حکومت نے لاکھوں نہتے افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے جس پر عالمی برادری کی خاموشی معنی خیز ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی نازی حکومت نے گزشتہ کئی ماہ سے لاکھوں نہتے افراد کو کرفیو کے ذریعے یرغمال بنا رکھا ہے جس پر عالمی برادری کی خاموشی معنی خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں انتہا پسند طبقہ اب بھارت سے مسلمانوں اور عیسائیوں کے خاتمے کے لئے کھلے عام تحریک چلا رہا ہے اور وہ اس پر فخر بھی محسوس کرتے ہیں۔

مزید خبریں