ہانگ کانگ ۔16 دسمبر(اے پی پی) اہم ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی امریکہ چین جزوی تجارتی معاہدے بارے تفصیلات کا انتظار ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 70.75 پوائنٹ (0.29 فیصد ) گر کر 23952.35 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 3.11 پوائنٹ (0.18 فیصد ) کمی کے ساتھ 1736.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 102.58 پوائنٹ (0.37 فیصد …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔16 دسمبر(اے پی پی) اہم ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی امریکہ چین جزوی تجارتی معاہدے بارے تفصیلات کا انتظار ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 70.75 پوائنٹ (0.29 فیصد ) گر کر 23952.35 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 3.11 پوائنٹ (0.18 فیصد ) کمی کے ساتھ 1736.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 102.58 پوائنٹ (0.37 فیصد ) کمی کے ساتھ 27585.18 پوائنٹ رہا۔








