اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) یوریا کھاد کی فروخت میں دسمبر 2019ءکے دوران ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 1.22 ملین ٹن یوریا کھادیں فروخت کی گئی ہیں جبکہ نومبر 2019ءکے دوران فروخت کا حجم 0.38 ملین ٹن رہا تھا۔نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سینئر (این ایف ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2019ءکے دوران یوریا کھاد کی مجموعی فروخت میں 3.1 فیصد اضافہ سے فروخت کا …
یوریا کھاد کی فروخت میں دسمبرکے دوران ریکارڈ اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) یوریا کھاد کی فروخت میں دسمبر 2019ءکے دوران ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 1.22 ملین ٹن یوریا کھادیں فروخت کی گئی ہیں جبکہ نومبر 2019ءکے دوران فروخت کا حجم 0.38 ملین ٹن رہا تھا۔نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سینئر (این ایف ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2019ءکے دوران یوریا کھاد کی مجموعی فروخت میں 3.1 فیصد اضافہ سے فروخت کا حجم 6.1 ملین ٹن تک پہنچ گیا ہے۔








