چین نے ہفتہ میں پاکستان سے دو پروازوں کا آغاز کیا ہے، پروازیں 60 ٹن سمندری خوراک لے کر جائیں گی، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل انڈسٹری عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ مغربی چین میں سخت موسمی حالات کے باعث پھل، سبزیاں، سمندری خوراک مشرقی چین سے وہاں منتقل نہیں ہو سکیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مغربی چین میں سخت موسمی حالات کے باعث پھل، سبزیاں، سمندری خوراک مشرقی چین سے وہاں منتقل نہیں ہو سکیں، …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل انڈسٹری عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ مغربی چین میں سخت موسمی حالات کے باعث پھل، سبزیاں، سمندری خوراک مشرقی چین سے وہاں منتقل نہیں ہو سکیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مغربی چین میں سخت موسمی حالات کے باعث پھل، سبزیاں، سمندری خوراک مشرقی چین سے وہاں منتقل نہیں ہو سکیں، چین نے ہفتہ میں پاکستان سے دو پروازوں کا آغاز کیا ہے جو 60 ٹن سمندری خوراک لے کر جائیں گی، پاکستان کے برآمد کنندگان کیلئے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کا سنہری موقع ہے۔