اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال ڈبلیو جونز نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف …
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال ڈبلیو جونز نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امریکی سفیر پال ڈبلیو جونز نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔








