اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا کہ آئندہ 6ماہ میں عوام کو مہنگائی کے حوالے سے ریلیف ملے گا۔ معاون خصوصی نے ’اے پی پی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت معاشی محاذ پر کام کررہی ہے اور افراط زر کی وجہ سے ہونیوالی مہنگائی پر آئندہ 6ماہ میں قابو پالیاجائے گا۔انہوں نے …
آئندہ 6ماہ میں عوام کو مہنگائی کے حوالے سے ریلیف ملے گا، سید ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا کہ آئندہ 6ماہ میں عوام کو مہنگائی کے حوالے سے ریلیف ملے گا۔ معاون خصوصی نے ’اے پی پی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت معاشی محاذ پر کام کررہی ہے اور افراط زر کی وجہ سے ہونیوالی مہنگائی پر آئندہ 6ماہ میں قابو پالیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومت کے قرضوں کی وجہ سے پی ٹی آئی حکومت کو معاشی فرنٹ پر سخت اقدامات اٹھانا پڑے تھے۔زلفی بخاری نے کہا کہ کہ ہنر مند افراد کو بیرون ممالک ملازمتوں کے مواقعوں کی فراہمی کے لیے مختلف ممالک سے معاہدے کیے جارہے ہیں۔








