ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کےلئے نیک تمناﺅں کا اظہار

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔جمعرات کو یہاں میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے لئے ہماری اور پاکستانی قوم کی نیک تمنائیں ہیں ۔