میکسیکوسٹی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) جنوبی میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے بدھ کو سان جیرونیمو اکسٹیپک میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 27.38 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
جنوبی میکسیکو میں 5.3 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مزید خبریں